ہمارےسٹوریز پر فیچر ہوں!
چترال سے جڑی اپنی خوبصورت یادیں ہماری ایپ کے ہزاروں صارفین کے ساتھ شیئر کریں۔
چترال سے جڑی اپنی خوبصورت یادیں ہماری ایپ کے ہزاروں صارفین کے ساتھ شیئر کریں۔
ہمارے قارئین کے بہترین تجربے کو یقینی بنانے کے لیے، براہ کرم تصاویر بھیجنے سے پہلے درج ذیل شرائط کو مدنظر رکھیں:
تصاویر بہترین کوالٹی (4K ریزولوشن) میں ہونی چاہئیں۔
تصاویر موبائل سکرین کے مطابق عمودی (9:16 کی ریشو) ہونی چاہئیں۔
تصاویر پر کوئی نام، لوگو یا واٹرمارک نہیں ہونا چاہیے۔
تصاویر آپ کی اپنی کھینچی ہوئی ہونی چاہئیں (انٹرنیٹ سے ڈاؤنلوڈ کی گئی تصاویر قبول نہیں ہوں گی)۔
تصاویر خوبصورت، دلچسپ اور دیکھنے والوں کی توجہ کھینچنے والی ہوں۔
تصاویر چترال، یہاں کے لوگوں، ثقافت، یا سیاحتی مقامات سے متعلق ہونی چاہئیں۔